Iran Update (اردو)
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 14, 2025 at 04:32 AM
                               
                            
                        
                            *ملتان، مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان علامہ تصور مہدی سے ڈویژنل کابینہ ملتان کی ملاقات*
 دوران میٹنگ ملتان ڈویژن کے تنظیمی ڈھانچے اور ورکنگ پر سیر حاصل گفتگو کی گئی اور بہتری کے لیے اقدامات کرنے پر زور دیا گیا۔
http://mwmpakistan.org/departments/2015-05-06-11-48-30/2025-02-13-13-30-37