Iran Update (اردو)
Iran Update (اردو)
February 14, 2025 at 04:32 AM
*پارلیمانی لیڈر ایم ڈبلیو ایم وقائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی کاظم میثم کی پیکا ترمیمی بل کےخلاف احتجاجی دھرنے میں شرکت* انہوں نے کہا کہ پیکا ترمیمی بل اظہار رائے پر قدغن کے ساتھ ساتھ مثبت تنقید اور عوامی حقوق کے لیے اٹھنے والی آوازوں کو دبانے اور حکومتی ظالمانہ فیصلے کے خلاف بولنے والوں کا گلہ دبانے کی مزموم کوشش ہے http://mwmpakistan.org/2015-04-23-09-10-57/2015-04-23-09-39-16/2025-02-13-13-34-11

Comments