
Iran Update (اردو)
February 14, 2025 at 04:37 AM
*اسلام آباد ( ) پاکستان یونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام پیکا ایکٹ کیخلاف منعقدہ سیمنار Media Crises In Pakistan میں سربراہ مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی شرکت اور خطاب اس موقع پر مولانا فضل الرحمان،محمود خان اچکزئی سمیت دیگر معروف سیاست دان سینئر صحافی اینکر پرسنز موجود تھے*