
Iran Update (اردو)
February 14, 2025 at 11:08 AM
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اظہار تعزیت و تسلیت!
سیہون شریف روڈ حادثے میں معروف کم سن منقبت خواں خواجہ علی کاظم،سید علی جان رضوی،شہید علامہ حسن ترابی کے فرزند زین ترابی سمیت دو دیگر افراد کے المناک سانحے پر دلی رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔یہ حادثہ نہ صرف انکے اہل خانہ بلکہ تمام محبانِ اہل بیتؑ کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ ہم اس دکھ کی گھڑی میں تمام سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعاگو ہیں کہ پروردگارِ عالم تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے، انہیں جوارِ معصومینؑ میں بلند درجات عطا کرے، اور لواحقین کو صبر جمیل عنایت فرمائے۔
وحدت یوتھ پاکستان
#wyp #wahdatyouthpakistan #mwm #wahdatyouth #teamwyp #wypcondolance
https://www.facebook.com/share/p/19rZhPB7ZF/