Iran Update (اردو)
Iran Update (اردو)
February 15, 2025 at 04:21 AM
*علامہ راجہ ناصرعباس کا معروف کمسن منقبت خواں خواجہ علی کاظم ، زین ترابی ودیگر کی ٹریفک حادثےمیں المناک وفات پر اظہار تعزیت* مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں ایم ڈبلیوایم قائدین نے کہا کہ یہ سانحہ نہ صرف منقبت خوانی کے شعبے کے لیے ایک بڑا نقصان ہے بلکہ اہلِ محبت کے دلوں پر بھی گہرا اثر چھوڑ گیا ہے http://mwmpakistan.org/2015-04-23-09-10-57/2015-04-23-09-14-41/2025-02-14-15-43-51

Comments