
Iran Update (اردو)
February 16, 2025 at 12:49 PM
*ہماری ریاست کے چاروں ستون عدلیہ ، مقننہ ، مجریہ اور میڈیا ڈھے چکےہیں،سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس جعفری*
علامہ راجہ ناصرعباس نے مزید کہا کہ اس وقت ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ سب سے پہلے نفاق اور منافقت کو ہمیں ایک طرف پھینکنا ہوگا، ہمیں سچے دل کے ساتھ، سچائی کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا
http://mwmpakistan.org/2015-04-23-09-10-57/2015-04-23-09-14-41/2025-02-14-18-44-53