
لشکرِ امیرِ مختارِ ثقفی ؒ
February 18, 2025 at 06:42 AM
*امام علی علیہ السلام*
"وہ (امام مہدیؑ) غیبت کے زمانے میں زمین کے گہرے سمندر میں چھپ جانے والے موتی کی مانند ہوگا، پھر جب اللہ چاہے گا، اسے ظاہر کرے گا تاکہ زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے، جس طرح وہ ظلم و جور سے بھر چکی ہوگی۔"
*نہج البلاغة*