
لشکرِ امیرِ مختارِ ثقفی ؒ
February 18, 2025 at 10:38 AM
سئینیر نوحہ خواں جناب ساجد جعفری صاحب کا مرکزی امام بارگاہ لیاقت آباد جشن میں جاتے ہوئے روڈ ایکسیڈینٹ ہوا ہے شدید زخمی ہیں دعا کیجیے پروردگار عالم بحق مولا حسین ع ساجد جعفری بھائی کو فوری صحت و تندرستی نصیب فرمائے الہی آمین