
لشکرِ امیرِ مختارِ ثقفی ؒ
February 19, 2025 at 09:52 AM
اسلام آباد:-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے پارلیمانی لیڈر ایم این اے انجینئر حمید حسین طوری صاحب کا قومی اسمبلی میں خطاب۔۔۔۔
☆ٹل پارہ چنار مین شاہراہ پچھلے پانچ مہینوں سے بند ہے اور روڈ پر کانوائے کا فیصلہ سکیورٹی اداروں اور سول انتظامیہ کا مشترکہ فیصلہ ہے سکیورٹی کی ذمہ داری بھی انکی ہے۔
☆لیکن انکی موجودگی میں دہشتگرد کانوائے میں موجود ٹرکوں کو لوٹا اور جلایا جاتا ہے۔ڈرائیوروں کو شہید کیا جاتا ہے یہ روز کا معمول بن چکا ہے۔
حکومت کہاں ہے اور ریاستی ادارے کہاں ہے؟
https://www.facebook.com/share/v/1BKwsrSRhF/