لشکرِ امیرِ مختارِ ثقفی ؒ
لشکرِ امیرِ مختارِ ثقفی ؒ
February 19, 2025 at 10:14 AM
پشاور ( ) ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے پارلیمانی لیڈر ایم این اے انجینئر حمید حسین طوری صاحب کی نئے چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ سید شہاب علی شاہ سے انکے دفتر میں اہم ملاقات، ☆ایم این اے انجینئر حمید حسین طوری صاحب نے چیف سیکرٹری کو نئے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ ☆ضلع کرم کے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔ ☆پچھلے پانچ مہینوں سے پارہ چنار کے محاصرے پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔ ☆لوئرکرم میں ٹل پارہ چنار مین شاہراہ پر پے در پے دہشتگردی کے واقعات حکومتی و ریاستی عملداری پر سوالیہ نشان ہے۔ ☆لوئرکرم میں دہشتگردوں کے خلاف سخت کارروائی پر زور دیا گیا۔۔ ☆ٹل پارہ چنار روڈ کو محفوظ بنانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ #mwmpakistan #mna

Comments