لشکرِ امیرِ مختارِ ثقفی ؒ
لشکرِ امیرِ مختارِ ثقفی ؒ
February 19, 2025 at 10:20 AM
18-02-25 پانچ ماہ سے ٹل پارا چنار روڈ بند ہے کیا یہ حکومت کی ذمہ داری نہیں بنتی کہ وہ سڑک کو محفوظ بناتے ہوئے اسے شہریوں کے لیے کھولے، ضلع کرم پارا چنار میں پیٹرول چودہ سو روپے لیٹر اور چینی پندرہ ہزار روپے فی بوری مشکل سے میسر ہے، دوائیاں ناپید ہیں، یہ غیر آئینی سلوک اور رویہ کیوں روا رکھا جا رہا ہے، کیا یہ محب وطن پاکستانی نہیں ہیں اور اس مادر وطن کا حصہ نہیں ہیں، اس پر سب ارباب اختیار چپ کیوں سادھے ہوئے ہیں اور کرم پارا چنار کے امن و امان کو ترجیح بنیادوں پر حل کیوں نہیں کیا جا رہا *انجینئر حمید حسین* قومی اسمبلی میں خطاب

Comments