
لشکرِ امیرِ مختارِ ثقفی ؒ
February 19, 2025 at 10:20 AM
18-02-25
حکومتی نگرانی میں جانے والے سامان کے قافلوں پر بار بار حملے اور لوٹ مار انتہائی تشویش ناک ہیں، کشمیری مظلومین کی حمایت ہم سب پر فرض ہے لیکن کرم پارا چنار کی محب وطن عوام سے زیادتی کا سلسلہ بھی فوری بند کیا جائے
*انجینئر حمید حسین*
قومی اسمبلی میں خطاب