
News18 Urdu اردو
February 16, 2025 at 12:48 PM
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کے میچ کا سبھی کو انتظار ہے۔ شائقین اس ٹاکرا کو دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔ ہر کوئی 23 فروری کو ایک انتہائی دلچسپ میچ کی توقع کر رہا ہے۔
https://urdu.news18.com/news/sports/india-vs-pakistan-champions-trophy-2025-match-dubai-where-pakistan-won-by-10-wickets-in-t20-wc-2021-imt-538133.html