
News18 Urdu اردو
February 16, 2025 at 01:31 PM
بی سی سی آئی نے 18ویں سیزن کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کردیا۔ افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور رائل چیلنجرز بنگلورو کے درمیان تاریخی ایڈن گارڈنز میں کھیلا جائے گا۔
https://urdu.news18.com/news/sports/ipl-2025-full-schedule-and-fixture-announced-opening-match-kkr-vs-rcb-imt-538135.html