News18 Urdu اردو
News18 Urdu اردو
February 18, 2025 at 03:07 PM
شائقین کو امید ہے کہ محمد سمیع اس ٹورنامنٹ میں ہندوستان کو جسپریت بمراہ کی کمی محسوس نہیں ہونے دیں گے۔ بمراہ انجری کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہیں۔ تاہم سمیع کی تیاریوں کے حوالے سے کئی خدشات ہیں۔ https://urdu.news18.com/news/sports/champions-trophy-2025-mohammed-shami-is-new-indian-hope-in-absence-of-jasprit-bumrah-imt-538373.html

Comments