
News18 Urdu اردو
February 18, 2025 at 04:42 PM
تلنگانہ حکومت نے مسلم سرکاری ملازمین کو رمضان کے مہینے میں ایک گھنٹہ پہلے دفتر چھوڑنے کی اجازت دی ہے۔ اس استثنیٰ کا اطلاق 2 مارچ سے 31 مارچ تک ہوگا، تاکہ ملازمین افطاری اور نماز پڑھنے کے لیے وقت نکال سکیں۔
https://urdu.news18.com/news/nation/telangana-muslim-employees-early-leave-for-ramadan-bjp-target-congress-imt-538393.html