خوشحال کسان
خوشحال کسان
February 28, 2025 at 10:00 AM
السلام وعلیکم محترم کاشتکار صاحبان آئندہ تین دن مکمل دھوپ رہے گی پھر تین مارچ کو بادل وغیرہ رہیں گے مگر بارش صرف شمالی علاقہ جات اور وسطی پنجاب میں ہوگی جنوبی پنجاب اور سندھ میں بارش کا امکان نہیں ہے اور نو مارچ تک موسم صاف رہے گا
❤️ 👍 4

Comments