
خوشحال کسان
319 subscribers
About خوشحال کسان
To Disseminate latest Production technologies of different crops, orchards, vegetables, Farm Mechanization techniques and other Govt Initiatives & Subsidy Schemes for farming community
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

کل سے 30 مئی تک راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت وسطی پنجاب کے علاقوں میں بارش اور گرج چمک کی توقع یے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی


*سکول ٹیچر انٹرنز STI ایک ریگولر جاب نہیں ہے۔ تاہم اگر کوئی اچھا پرفارم کرے تو شائد کنٹریکٹ بڑھا دیا جاۓ ضرورت کو دیکھتے ہوۓ۔ وزیر تعلیم پنجاب نے STI Job Ststus کے بارے میں کھل کر بتا دیا* *وزیر تعلیم رانا سکندر حیات* https://whatsapp.com/channel/0029VafYb056BIEf9NRmlC3P

📢 *بی آئی ایس پی بینیفشریز کے لیے اہم اعلان!* اگر آپ گزشتہ تین سالوں سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سے مالی معاونت وصول کررہی ہیں، تو براہ کرم یاد رکھیں کہ آپ کے لیے دوبارہ سروے کروانا لازمی ہے۔ 🔴 آخری تاریخ: 30 جون 2025 تک دوبارہ سروے کروالیں۔ بصورت دیگر اپریل تا جون کی قسط کے بعد مالی امداد روک دی جائے گی۔ ✅ قریبی BISP دفتر کا دورہ کریں اور درج ذیل دستاویزات ساتھ لائیں: شناختی کارڈ (CNIC) بچوں کا "ب" فارم بجلی کا بل زیر استعمال موبائل نمبر https://whatsapp.com/channel/0029VafYb056BIEf9NRmlC3P

*یومِ تکبیر؛ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی 28 مئی کو چھٹی کا اعلان کردیا* کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 28 مئی کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ بینک دولتِ پاکستان، حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق 28 مئی، 2025ء (بدھ) کو ’’یومِ تکبیر‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کی بنا پر بند رہے گا۔ 28 مئی کو یوم تکبیر کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ اس روز ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں خصوصی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔ https://whatsapp.com/channel/0029VafYb056BIEf9NRmlC3P

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے معزز مستحقين متوجہ ہوں اگر آپ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مالی امداد وصول کرتے ہوئے 3 سال یا اس سے زائد کا عرصہ ہو گیا ہے تو فورا اپنا سروے دوبارہ کروائیں سروی کروانے کی آخری تاریخ 30 جون 2025 بينظير انکم سپورٹ پروگرام بصورت دیگر اپریل تا جون کی قسط کے بعد مالی امداد روک دی جائے گی سروے کیلئے اپنا قومی شناختی کارڈ اپنا بجلی کا بل ساتھ لے کر اپنے قریبی بی آئی ایس پی تحصیل دفتر تشریف لائیں بچوں کا "ب "فارم بر مستحق خاندان کیلئے 13,500 روپے سہ ماہی قسط یا درکھیں سروے نہیں تو امداد نہیں سروے کے دوران ، صرف اپنا زیر استعمال موبائل نمبر ہی درج کروائیں *مزید ہر طرح کی انفارمیشن کے لیے اس واٹس ایپ چینل کو فالو کر لیں*👇👇👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VafYb056BIEf9NRmlC3P اور اس پیغام کو ان سب لوگوں کے ساتھ شیئر کر دیں جو یہ بے نظیر ان کو سپورٹ پروگرام کی رقم وصول کر رہے ہیں خصوصی طور پر وہ طلبہ جو اسکولوں میں پڑھتے ہیں اور ان کے والدین یہ رقم وصول کر رہے ہیں

'شدید گرمی کی پیشگوئی' عید کی تعطیلات اور اگلے ہفتے کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی اور وسطی پنجاب سمیت دیگر علاقوں میں شدید گرمی ہو گی اور درجہ حرارت میں پانچ سے سات ڈگری اضافہ کی توقع ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaqlYxcBadmhvEPI4B2d

01-06-2025 مکئی 🌽صافی کیش ریٹ 2100🌽ڈیری ملک ونڈا 2050🌽سکندر فیڈ اختر آباد 2150🌽 اسلام آباد فیڈ اوکاڑہ(رفحان گورام) 2140🌽شہزور فیڈ شیخوپورہ 2110🌽پنجاب فیڈ شیخوپورہ 2030🌽نیشنل فیڈ شیخوپورہ 1970🌽سپریم فیڈ ساہیوال 2130🌽یونیق فیڈ کچاکھوہ 2070🌽سلوی فیڈ اوکاڑہ 2090🌽اسلام آبادفیڈ اوکاڑہ 2090🌽ماسٹر ونڈا ساہیوال 2065🌽ایشیاء فیڈ اوکاڑہ 2065🌽چوہدری فیڈ چیچہ وطنی 2095🌽تاج دین فیڈ حبیب آباد 2085🌽کریسنٹ فیڈ سندر 2085🌽چناب فیڈ بھائی پھیرو 2070🌽کے اینڈ این فی مانگا منڈی 2100🌽افکو فیڈ فیصل آباد 2100🌽میٹکو فیڈ 2130🌽مختیار فیڈ سمندری 2150🌽تاشقند فیڈ سمندری 2125🌽ایم ایس فیڈز مترو 2085🌽ایشیاء فیڈ ملتان 2085🌽اجوا فیڈ ملتان 2085🌽اجوا فیڈ چچہ وطنی 2160🌽میکسم ونڈا خانیوال 2135🌽سن کراپ فیڈ ملتان 2185🌽کرسٹل فیڈملزملتان 2065🌽جدیدفیڈ خانیوال 2070🌽جدید فیڈ https://whatsapp.com/channel/0029VaqlYxcBadmhvEPI4B2d

*یومِ تکبیر*🇵🇰 *پاکستان کی تاریخ کا وہ روشن دن ہے جب ملک نے 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کر کے خود کو دفاعی طور پر ناقابلِ تسخیر بنا لیا۔* *یہ دن قومی خودداری، غیرت، اور سلامتی کی علامت ہے۔* *یومِ تکبیر ہمیں اتحاد، یکجہتی اور قربانی کے جذبے کی یاد دلاتا ہے۔* *یہ دن پوری قوم کو اپنے سائنسدانوں، افواج اور قیادت پر فخر کا احساس دلاتا ہے۔* *یومِ تکبیر پر ہم اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ وطن عزیز کے دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔* *یہ دن قومی سلامتی، خود انحصاری اور قربانی کی عظیم داستان کا دن ہے۔*

*پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا* پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے 27 سے 31 مئی کے دوران صوبے کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات اور اٹک میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ چکوال، گجرات، جہلم اور گوجرانوالہ میں بھی بارش متوقع ہے۔ لاہور، قصور، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد اور سرگودھا میں بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ مزید برآں، سرگودھا، جھنگ اور میانوالی میں 27 سے 31 مئی کے دوران آندھی اور بارش کا امکان ہے، جبکہ ملتان، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور اور بہاولنگر میں 27 سے 30 مئی کے دوران بارش متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت دی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹا جا سکے۔