✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
February 17, 2025 at 04:45 AM
امام مالک بن دینار رحمه الله نے مغیرہ بن حبیب رحمه الله سے فرمایا: "اے مغیرہ! ہر اس شخص پر غور کرو جس کے ساتھ تم بیٹھتے ہو اور جس سے دوستی رکھتے ہو، اگر تمہیں اُس سے اپنے دین میں کوئی فائدہ نہیں پہنچتا تو اس کی صحبت کو ترک کر دو۔" (الزہد للإمام أحمد، 1877)
❤️ 👍 5

Comments