
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
1.5K subscribers
About ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
*اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں* *Telegram:- https://t.me/ilm_o_adab* *Telegram Group :- https://t.me/+NvrL-5DMPtllNmI0* *Muhammad Usman* *Contect # ±923334133586* --------- *اردو زبـان کے چـند بہــتـریـن چـیـنـلـز اور گـروپـس:* *★﷽★ ★واٹسایپ چینل فالو کرے★* ❣️★ *https://wa.link/ejjtxw*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

’’اللہ تعالیٰ کو یوں پکاریں جیسے انبیاء نے پکارا ہے۔‘‘ امام مالک رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ دعا میں اللہ تعالی کو یوں کہنا کیسا ہے : يا سيدي! اے میرے سردار! ؟؟؟ تو فرمایا : اسے اسی طرح دعا کرنی چاہیے جیسے انبیاء نے دعا کی ہے : «رَبَّنَا». ’’اے ہمارے رب!‘‘ (شرح مختصر الكبير للأبهري : ٤/ ٤٨٧)

”دنیا ایک ایسے وقت تک پہنچ جائے گی جب ذہین لوگوں کو سوچنے سے روک دیا جائے گا تاکہ وہ احمقوں کو ناراض نہ کریں." — دوستوفسکی

*`A a J - K i - B a a t - D A Y 1287`* *🍃_ Phoolo'n Ki Zindgi Bahut Khoobsurat aur Mukhtasar Hoti hai Ye Hume Paigaam dete hai'n K Chahe Mukhtasar Jiyo Par Khoobsurat Jiyo _,* •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• *🍃_ پھولوں کی زندگی بہت خوبصورت اور مختصر ہوتی ہے یہ ہمیں پیغام دیتے ہیں کہ چاہے مختصر جیو پر خوبصورت جیو _,* *🍃_ The life of flowers is very beautiful and short. They give us the message that even if we live short, live beautifully _,* •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• *🍃_ फूलों की ज़िंदगी बहुत खूबसूरत और मुख्तसर होती है ये हमें पैगाम देते हैं कि चाहे मुख्तसर जियो पर खूबसूरत जियो_,* *━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─* > - *یہ میسیج واٹساپ پر براڈکاسٹ کے ذریعے حاصل کرنے کے لئے آپ رابطہ کر سکتے ہیں* > +92-3334133586 `گزرش:- میرے بھائی اسد، بلال، اور احسان اور جو اِس دنیا سے جاچکے ہیں ان کے لیے دعا کریں` *اے اللہ بے شک ہمارے پاس ایسے بھائی اور محبوب ہیں جو ہم سے پہلے آپ کے پاس گئے اور وہ آپ کی موجودگی میں مہمان بن کر آئے ہیں یہ ان کا معاملہ آپ سے چھپا ہوا نہیں ہے اے اللہ انہیں معاف کر اور ان پر رحم فرما اور ان کی مغفرت فرما، اور ان کی غلطیوں کو* معاف کر ، *اور ان کی مہمان نوازی کو عزت دے اور ان کی قبروں کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنادے اور ہمیں ان کے ساتھ ملا دے، اے ہمارے رب، تیری جنتوں میں ، نعمتوں کی جنت۔* *━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─*

📌 *جب آپ اکیلے ہوں تَو!* *اپنے* *خیالات* کا خیال *رکھیں،* *اور جب* *آپ لوگوں کے ساتھ ہوں تَو!* *اپنے الفاظ کا خیـــــــــــــــــــــــال رکھیں*

"إني بسِتركَ عَبدٌ صَالحٌ وإنِي لَولاكَ أجْهَلُ مَن أنَا . يا ربّ. "میں تیری پردہ پوشی کی بدولت ایک نیک بندہ ہوں، اور اگر تو نہ ہوتا تو میں نہیں جانتا کہ میں کون ہوں۔ یا ربّ!" ❀𝙐𝙧𝙙𝙪 𝘼𝙧𝙖𝙗𝙞𝙘 𝙌𝙪𝙤𝙩𝙚𝙨 ❀

اِکــ یہ جہاں اِکــ وہ جہاں ان دونوں کے درمیان بس فاصلہ اِکــ سانس کا جو چل رہی تو یہ جہاں جو رُکــ گئی تو وہ جہاں🥹

مایوس ہونا چھوڑ دیں، کیونکہ جو دروازے زمین والوں کی سازشوں سے بند ہوتے ہیں، اُن سے بھی بڑے دروازے اللہ کی طرف سے کھل جاتے ہیں۔ ایسا کچھ نہیں جو اللہ سے پوشیدہ ہو۔ بس آپ صبر کریں، بے شک، اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ ❤️

کسی آدمی کی نماز اور روزہ تمھیں دھوکے میں نہ ڈال دے۔ اصل یہ ہے کہ بات کرے تو سچ بولے اور امانت دی جائےتو اسے پورا لوٹائے! (امیر المومنین عمر بن خطابؓ) مكارم الأخلاق للخرائطي (٥٥٦)

✍🏻 امام احمد بن حنبل نے اپنے بیٹے کی شادی کے موقع اسے نصیحت کرتے ہوئے فرمایا : خواتین ناز و نخرہ پسند کرتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان سے کھلا اظہارِ محبت کیا جائے؛ اس لیے اپنی بیوی سے اظہارِ محبت میں بخل سے کام مت لینا؛ اگر ایسا کیا تو تمھارے اور اس کے بیچ بے رخی کا حجاب حائل ہو جائے گا اور محبت کم ہو جائے گی۔۔۔!! 📚 (وَصية الإمام أحمد " لابنه عند زفافه:٤٣٢١.)

الجھی ہوئی سی زندگی تھکے ہوئے سے ہم، تھوڑی سی آپ سے گفتگو اور سارے مسئلے ختم۔ محمد صلى الله عليه واله وسلم🤍