
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
February 19, 2025 at 03:58 AM
اللہ نے وہ لے لیا، جسے کھونے کا تم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا، تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا، جسے پانے کا تم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔ ان شاء اللہ
> اللہ تعالیٰ سے جڑے کا سفر❤️
❤️
💝
4