✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
February 19, 2025 at 03:59 AM
تہجد کا وقت بہت خوبصورت ہوتا ہے جب خاموش ماحول میں بندہ اپنے رب کو اپنی کہانیاں سناتا ہے، اُس سے التجا کرتا ہے کہ میرا یہ کام بنا دے، مجھے اس مشکل سے نکال دے۔ دل میں ایک سکون اُتر جاتا ہے۔ اللہ تو خود اُس وقت پوچھتا ہے کہ "*ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا، میں اسے عطا کروں؟*" تو ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ خود پوچھے اور نہ دے۔ رات کے آخری پہر اپنے رب کے لیے وقت نکالا کریں، وہ وقت آپ کی ساری پریشانیوں کا حل ہوتا ہے۔ `نمازِ تہجد ادا کر نا نہ بھولیں`🤍 *`اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر❤️`*
♥️ ❤️ 😢 🥺 4

Comments