✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
February 19, 2025 at 03:59 AM
*`سوتے وقت کی دعا`* *جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سونا چاہتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے دائیں رخسار کے نیچے رکھتے اور یہ دعا تین مرتبہ پڑھتے:* *اَللّٰھُمَّ قِنِیْ عَذَابَکَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ* *’’اے اللہ مجھے (اس دن) اپنے عذاب سے بچانا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔‘‘* سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول عند النوم؟ حدیث: 5045 > اللہ تعالیٰ سے جڑے کا سفر❤️
❤️ 🤲 6

Comments