
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
February 20, 2025 at 11:44 AM
"جب تم ایسے آدمی کو دیکھو جو نماز کو ضائع کرتا ہے تو وہ اللّٰه تعالیٰ کے اور حقوق کو بھی سب سے زیادہ ضائع کرنے والا ہوگا."
*حضرت عمر بن خطاب رضی اللّٰه عنه:-*
موسوعة ابن ابى الدنيا (٣٤٠/١)
❤️
2