✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
February 20, 2025 at 11:46 AM
حافظ ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ: حصول صبر اور حصول مدد کیلئے آزمائش کے دوران بھی لاحول ولاقوۃ الاباللہ پڑھتے رہنا چاہیے یہ کلمہ استرجاع نہیں ہے بلکہ کلمہ استعانت ہے [ الاستقامۃ : 81/2 ]
❤️ 👍 3

Comments