✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
February 20, 2025 at 11:46 AM
نیک لوگ تین چیزوں کی وصیت کیا کرتے تھے: زبان بند رکھنے کی، کثرتِ استغفار کی اور لوگوں سے کنارہ کش رہنے کی! مالک بن دینار رحمہ اللہ ‏صفة الصفوة / (١٩٦/٣).
❤️ 3

Comments