✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
February 20, 2025 at 11:46 AM
[ لا حول ولا قوۃ ] شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں ؛ میں نے بڑے بڑے باطل فرقوں کا مقابلہ کیا ہے میرے پاس انکے خلاف سب سے بڑا ہتھیار " لاحول ولاقوۃ الاباللہ" تھا میں اسکو کثرت سے پڑھتا تھا اور اللہ تعالیٰ اسکی برکت سے میرے لیے فتح اور کامیابی کے سب دروازے کھول دیتے تھے ۔
❤️ 1

Comments