
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
February 26, 2025 at 03:09 PM
✍🏻 امام احمد بن حنبل نے اپنے بیٹے کی شادی کے موقع اسے نصیحت کرتے ہوئے فرمایا :
خواتین ناز و نخرہ پسند کرتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان سے کھلا اظہارِ محبت کیا جائے؛ اس لیے اپنی بیوی سے اظہارِ محبت میں بخل سے کام مت لینا؛ اگر ایسا کیا تو تمھارے اور اس کے بیچ بے رخی کا حجاب حائل
ہو جائے گا اور محبت کم ہو جائے گی۔۔۔!!
📚 (وَصية الإمام أحمد " لابنه عند زفافه:٤٣٢١.)
❤️
👍
5