
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
February 26, 2025 at 03:10 PM
’’اللہ تعالیٰ کو یوں پکاریں جیسے انبیاء نے پکارا ہے۔‘‘
امام مالک رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ دعا میں اللہ تعالی کو یوں کہنا کیسا ہے : يا سيدي! اے میرے سردار! ؟؟؟
تو فرمایا : اسے اسی طرح دعا کرنی چاہیے جیسے انبیاء نے دعا کی ہے : «رَبَّنَا». ’’اے ہمارے رب!‘‘
(شرح مختصر الكبير للأبهري : ٤/ ٤٨٧)
❤️
👍
5