✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
February 27, 2025 at 01:07 PM
کسی آدمی کی نماز اور روزہ تمھیں دھوکے میں نہ ڈال دے۔ اصل یہ ہے کہ بات کرے تو سچ بولے اور امانت دی جائےتو اسے پورا لوٹائے! (‏امیر المومنین عمر بن خطابؓ) مكارم الأخلاق للخرائطي (٥٥٦)
❤️ 👍 😢 5

Comments