
Pak-Palestine Forum
February 16, 2025 at 10:53 AM
7 اکتوبر 2023، طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد پاکستان میں محترمہ حمیرا طیبہ کی قیادت میں شروع ہونے والی سیو غــزہ مہم، جنگ بندی معاہدے کے بعد اپنی تمام تر گراؤنڈ اور سوشل میڈیا ایکٹیویٹیز کو اس دعا کے ساتھ مکمل ختم کرنے کا اعلان کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اہل غــزہ کو اس جدوجہدِ آزادی میں فتح یاب کرے
❤️
👍
🤲
😢
🇵🇸
🇮🇱
♥️
🖕
🫀
😂
269