
Pak-Palestine Forum
15.8K subscribers
About Pak-Palestine Forum
پاک فلسـطین فورم (سابقہ سیو غــزہ کیمپین) القـدس اور فلسطیــنیوں کے تحفظ کے لئے ایک غیر سیاسی اور غیر مسلکی پلیٹ فارم ہے You can join and get updates about this Forum through our WhatsApp channel and share it as well: https://whatsapp.com/channel/0029VaaBFEaDzgTFDQa5yn3u
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

🔻اسلام آباد پریس کلب کے باہر اس وقت پاک-ف-ل-سطین فورم کے زیر اہتمام ایک روزہ دھرنا جاری ہے۔ آئیں، ہمارے غ-زہ کے مظلوم بہن بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کریں، اُن شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کریں جنہوں نے اپنے وطن، اپنے مقدس قبلہ اوّل، مسجد اقصیٰ کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ آپ کی شرکت ہمارا اتحاد، ہماری آواز بنے گی۔🇵🇸


*فرزندِ پاکستان - شہیدِ۔ غ- رومان ساجد اور شیخ عمران کی شہادت کو ایک سال مکمل ہونے پر اور غــزہ میں بدترین دردندگی کے باوجود عالمی خاموشی کے خلاف پاک فلسـطین فورم کا ایک روزہ دھرنے کے مناظر* 🇵🇸


*فرزندِ پاکستان - شہیدِ۔ غـزہ کی خاطر ایک روزہ دھرنا* 🇵🇸 شہید رومان ساجد اور شیخ عمران کی شہادت کو ایک سال مکمل ہونے پر اور غــزہ میں بدترین دردندگی کے باوجود عالمی خاموشی کے خلاف پاک فلسـطین فورم آپ کو اور آپ کے اہلخانہ کو ایک روزہ دھرنے میں شرکت کی دعوت دیتی ہے۔۔۔ 🇵🇸✊🏼 🕟 شام 5.30 بجے سے فجر تک 🗓️ مئی،23 بروز جمعہ 📍نیشنل پریس کلب، اسلام آباد یاد رہے یہ صرف ایک دھرنے کی دعوت نہیں بلکہ ایک فرض کی ادائیگی کی جانب اہم قدم ہے کیونکہ اہل غــزہ ہمیں پکار رہے ہیں🔻


*"غزہ جل رہا ہے، انسانیت مر رہی ہے — مگر ضمیر خاموش ہے!* فرزندِ پاکستان کی شہادت کو ایک سال مکمل، اور غزہ میں بہنے والے بے گناہ خون کے خلاف پاک فلسطین فورم کا پرجوش احتجاج، عالمی بے حسی کے خلاف گونجتا ہوا پیغام!" دھرنے میں نوجوانوں، خواتین اور بزرگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، سب کی زبان پر ایک ہی صدا: فلسطین سے رشتہ کیا؟ *لا الہ الا اللہ!* 🇵🇸🔻


شہید غــزہ رومان ساجد اور شیخ عمران کی شہادت کو ایک سال مکمل ہونے پر پاک فلسـطین فورم کے سربراہ وہاج احمد کی تمام لوگوں سے اپنے اہلخانہ کے ساتھ ایک روزہ دھرنے میں شامل ہونے کی اپیل۔۔۔یاد رہے یہ صرف دھرنا نہیں بلکہ غــزہ کی خاطر شہید ہونے والے جوانوں کے لیے اہل اقتدار سے انصاف کا مطالبہ کرنا بھی ہے 🇵🇸 *شام 5:30 بجے • جمعہ، 23 مئی* *نیشنل پریس کلب، اسلام آباد* آپ کی شرکت ایک طاقتور پیغام ہوگی!