دارالافتاء بھاٹاباڑی
دارالافتاء بھاٹاباڑی
February 20, 2025 at 01:04 AM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒ 📖 #کتاب_البدعات_و_الرسوم 📖 📚سوال نمبر :( *14421066* )📚 عنوان :- *تعزیہ داری میں شرکت اور چندہ:* سوال :- مفتی صاحب!! تعزیہ داری میں شرکت کرنا اور چندہ دینا اور ملیدہ بناکر فاتحہ کرنا اور اس کو عوام میں تقسیم کرنا کیسا ہے، جائز ہے یا ناجائز؟ بینوا بالبرہان وتوجروا عندالرحمن فقط و السلام ۔ •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• *اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:* سوال میں ذکر کردہ سبھی امور بدعت اور ناجائز ہیں، ان کی شریعت اسلامی میں کوئی اصل نہیں ہے لہذا امور مذکورہ کا ترک لازمی اور ضروری ہے ۔ وأما اتخاذہ ماتما لأجل قتل الحسین بن علي کما یفعلہ الروافض فہو من عمل الذین ضل سعیہم فی الحیوۃ الدنیا وہم یحسبون أنہم یحسنون صنعًا، إذ لم یأمر اللّٰہ ولا رسولہ باتخاذ أیام مصائب الأنبیاء وموتہم ماتماً فکیف بمن دونہم؟ یجب علی ولاۃ الدین أن یمنعوہم، والمستمعون لا یعذرون في الاستماع۔ (مجالس الأبرار ۲۵۳ بحوالہ: فتاویٰ محمودیہ ۵؍۴۸۵ میرٹھ) "کتاب النوازل جلد ۱/ ۵۰۱ جاوید دیوبند ۔ فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔ *نقلہ الْعَبْدُمُنَوَّرُبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری* ۱۰/محرم الحرام،۱۴۴۲ ھ مطابق ۳۰/اگست، ۲۰۲۰ء ❖ https://t.me/daruleftabhatabari ❖ ❖ https://www.facebook.com/groups/Daruleftabhatabari/ ❖

Comments