
دارالافتاء بھاٹاباڑی
February 20, 2025 at 01:06 AM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒
📖 #کتاب_البدعات_و_الرسوم 📖
📚سوال نمبر :( *14421069* )📚
عنوان :- *عاشورہ کے دن خاص نماز کا اہتمام کرنا* :
سوال :- عاشورہ کے دن جو نماز پڑھتے ہیں اور دعا کا اہتمام کرتے ہیں اس کا کوی ثبوت ہے کیا؟
المستفتی:مولانا نعیم صاحب اندور ۔۔
•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
*اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:*
کتاب النوازل میں لکھا ہے کہ: " عاشوراء کے دن کوئی خاص نماز ثابت نہیں ہے؛ البتہ اس دن روزہ رکھنے کا حکم ہے۔
أخرج مسلم عن أبي قتادۃ … طرفہ ہٰذا: صیام یوم عرفۃ احتسب علی اللّٰہ أن یکفر السنۃ التي قبلہ والسنۃ التي بعدہ، وصیام یوم عاشوراء احتسب علی اللّٰہ أن یکفر السنۃ التي قبلہ۔ (صحیح مسلم ۱؍۳۶۷)"بحوالہ کتاب النوازل جلد ۴/ ۶۲۱ جاوید دیوبند، فتاوی رحیمیہ جلد ۲/ ۱۱۸ دارالاشاعت کراچی ۔
فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔
*کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرُبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری*
۱۲/محرم الحرام،۱۴۴۲ ھ ٠۱/ستمبر ، ۲۰۲۰ء
❖ https://t.me/daruleftabhatabari ❖
❖ https://www.facebook.com/groups/Daruleftabhatabari/ ❖