
دارالافتاء بھاٹاباڑی
February 23, 2025 at 02:33 PM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒
📖 #کتاب_الأطعمۃ_و_الأشربۃ 📖
📚سوال:( *14421073* )📚
عنوان :- *بام مچھلی کھانا کیسا ہے؟*
سوال :- مفتی صاحب مسئلہ یہ ہے کہ بام مچھلی کھانا کیسا ہے حضرت؟
المستفتی:حافظ ثمیرالدین صاحب ٹاور چوک مسجد بھاٹاباری ۔
•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
*اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:*
بام مچھلی کھانا حلال ہے اس کو فارسی میں ’’مارماہی‘‘ کہتے ہیں اور وہ سانپ کی شکل میں مچھلی ہوتا ہے۔
لا بأس بأکل الجریث والمارماہي۔ (ہدایۃ، قبیل کتاب الأضحیۃ، مکتبہ أشرفیہ دیوبند ۴/ ۴۴۲)
ولا یؤکل من حیوان الماء إلا السمک بأنواعہ کالجریث والمارماہي۔ (ملتقی الأبحر مع مجمع الأنہر، کتاب الذبائح، دارالکتب العلمیۃ بیروت ۴/ ۱۶۳)بدائع الصنائع، کتاب الذبائح والصید، مکتبہ زکریا دیوبند ۴/ ۱۴۶، کراچی ۵/ ۳۶۔مستفاد از امداد الفتاوی جدید ۔ جدید مطول حاشیہ شبیر احمد القاسمی جلد ۸/ ۵۹۶ زکریا ۔
فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔
*کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرُبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری*
۱۴/محرم الحرام،۱۴۴۲ ھ مطابق ۰۳/ستمبر، ۲۰۲۰ء
❖ https://t.me/daruleftabhatabari ❖
❖ https://www.facebook.com/groups/Daruleftabhatabari/ ❖