
دارالافتاء بھاٹاباڑی
February 26, 2025 at 01:26 AM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒
📖 #کتاب_الحظر_و_الإباحۃ 📖
📚سوال نمبر :( *14421100* )📚
عنوان: *انجیکشن کے ذریعہ گائے ، بھینس گابھن کروانا:*
سوال: مفتی صاحب کیا بھینس گائے وغیرہ کو انجکشن سے گھابن کروا سکتے ہیں؟
المستفتی محمد افضل خان اندوری
✺✺=====••✦✿✦••=====✺✺
*اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:*
جی انجیکشن کے ذریعہ سے گائے ، بھینس گابھن کروا سکتے ہیں۔
مستفاد از کتاب النوازل جلد ۱۴/ ۴۲۱ + جلد ۱۲/ ۴۷۳ جاوید دیوبند ، فتاوی دارالعلوم دیوبند، رقم الفتوی:۱۶۸۸۰۵)
فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔
✍ *کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرُبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری*
۰۹/صفرالمظفر ۱۴۴۱ھ مطابق ۲۷/ستمبر، ۲۰۲۰ء
❀ https://t.me/daruleftabhatabari ❀
❀ https://www.facebook.com/groups/Daruleftabhatabari/ ❀