
دارالافتاء بھاٹاباڑی
February 27, 2025 at 12:27 AM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒
📖 #کتاب_الجنائز ؛ #باب_التدفین 📖
📚سوال نمبر :( *14411104* )📚
عنوان: *تدفین کے وقت ہاتھ سے مٹی برابر کرنا:*
سوال: مفتی صاحب کیا قبر کے اوپر جو مٹی ڈالتے ہیں اس کے اوپر ہاتھ سے ملانا کیا ہے مطلب ہاتھ سے برابر کر سکتے ہیں یا نہیں؟
المستفتی: نہال کوثر ارریا۔
✺✺=====••✦✿✦••=====✺✺
*اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:*
جی کرسکتے ہیں ۔
إذا خربت القبور فلا بأس بتطینہا کذا فی التتار خانیۃ، وہو الأصح، وعلیہ الفتویٰ کذا فی جواہر الأخلاطی ۔ (ہندیہ ، الباب الحادی والعشرون فی الجنائز ، الفصل السادس ، زکریا قدیم ۱/۱۶۶، جدید ۱/۲۲۷، حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح ، دارالکتا ب دیو بند/۶۱۲، الفتاویٰ التاتارخانیۃ ، زکریا۳/۷۲ ، رقم : ۳۷۳۷)
(مستفاد از فتاوی قاسمیہ جلد ۱۸/ ۶۵۸ اشرفیہ دیوبند، فتاوی علامہ یوسف بنوری ٹاؤن کراچی، رقم الفتوی: ۱۴۴۱۰۴۲۰۰۷۸۳)
فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔
✍ *کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرُبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری*
۰۹/صفرالمظفر ۱۴۴۱ھ مطابق ۲۷/ستمبر، ۲۰۲۰ء
❀ https://t.me/daruleftabhatabari ❀
❀ https://www.facebook.com/groups/Daruleftabhatabari/ ❀