دارالافتاء بھاٹاباڑی
دارالافتاء بھاٹاباڑی
February 27, 2025 at 12:34 AM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒ 📖 #کتاب_الحظر_و_الإباحۃ 📖 📚سوال:( *14421109* )📚 عنوان: *آدھار کارڈ کے ذریعہ بینک سے پیسے نکالنے کی اجرت کا حکم:* سوال: امید ہے کہ آ پ بخیر و عافیت سے ہو نگے آدھار کارڈ سے لوگوں کا پیسہ نکالنا اور اس کی اجرت لینا جیسے ہزار پہ دس روپیہ اور دس ہزار پر سو روپیہ لینا کیسا ہے درست ہے یا ناجائز ہے؟ المستفتی:صبغۃ اللہ ✺✺=====••✦✿✦••=====✺✺ *اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:* یہ کمیشن اجرت عمل کے قبیل سے ہے اِس لئے جائز ہے۔ (فتاوی دارالعلوم دیوبند، رقم الفتوی:۱۷۰۷۰۲) فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔ ✍ *کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرُبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری* ۰۹/صفرالمظفر ۱۴۴۱ھ مطابق ۲۷/ستمبر، ۲۰۲۰ء ❀ https://t.me/daruleftabhatabari ❀ ❀ https://www.facebook.com/groups/Daruleftabhatabari/ ❀

Comments