
دارالافتاء بھاٹاباڑی
March 1, 2025 at 12:53 AM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒
📖 #کتاب_اللباس 📖
📚سوال نمبر :( *14421123* )📚
عنوان: *گولڈن گھڑی پہننا کیسا ہے؟*
سوال: گولڈن گھڑی پہننا کیسا ھے جائز ہے یا نہیں؟
المستفتی: معظم عالم۔
✺✺=====••✦✿✦••=====✺✺
اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:
پہن سکتے ہیں ۔ (مستفاد از فتاوی دارالعلوم دیوبند، رقم الفتوی: ۱۷۴۲۵۶)
فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔
✍ *کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرُبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری*
۲۲/ربیع الاول ۱۴۴۲ھ مطابق ۰۹/نومبر ، ۲۰۲۰ء
❀ https://t.me/daruleftabhatabari ❀
❀ https://www.facebook.com/groups/Daruleftabhatabari/ ❀