
دارالافتاء بھاٹاباڑی
March 1, 2025 at 01:02 AM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒
📖 #کتاب_الطہارۃ 📖
📚سوال نمبر :( *14421129* )📚
عنوان: *احتلام سے غسل واجب ہوجاتا ہے۔*
سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کو رات میں احتلام ہوا فورًا اس کی آنکھ کھل گئی تو اسنے اسی وقت ناف کے نیچے کے حصے کو دھلا تو وہ شخص پاک ہوا یا نہیں؟
المستفتی: عبدالرحمن خان
✺✺=====••✦✿✦••=====✺✺
*اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:*
احتلام سے غسل واجب ہو جاتا ہے۔ اس لئے صرف دھولینے سے وہ واجب ادا نہیں ہوگا۔
المعانی المو جبة للغسل انزال المنی علی وجه الدفق والشهوة من الرجل والمرأة حالة النوم والیقظة (هدایه فصل فی الغسل ج ۱ ص ۳۷)
مستفاد از فتاوی دارالعلوم دیوبند جلد ۱/ ۱۳۳ دارالاشاعت کراچی، فتاوی دینیہ جلد ۱/ ۳۱۰ جامعہ حسینیہ راندیر، جامع الفتاوی از مفتی عبدالرحمن
فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔
✍ *کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرُبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری*
۰۱/ربیع الثانی ۱۴۴۲ھ مطابق ۱۷/نومبر ، ۲۰۲۰ء
❀ https://t.me/daruleftabhatabari ❀
❀ https://www.facebook.com/groups/Daruleftabhatabari/ ❀