PTI NA-128 (PP-156 / PP-161 / PP-169 / PP-170 / PP-171)
PTI NA-128 (PP-156 / PP-161 / PP-169 / PP-170 / PP-171)
February 6, 2025 at 06:21 PM
عمران خان کا سپاہی ایم پی اے پی پی 161 فرخ جاوید مون۔ آٹھ فروری کو عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا گیا چور دروازے سے جعلی حکومت بنائی گئی آٹھ فروری کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے پاکستانی عوام سے گزارش ہے کہ اپنے حق پر مارے گے ڈاکے کے خلاف احتجاج میں شرکت کریں پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
👍 ❤️ 3

Comments