Baloch Students organization
Baloch Students organization
February 6, 2025 at 06:37 AM
آج کا دن ان دو بلوچ نوجوانوں کے نام جن کو جب ریاستی اہلکاروں نے زخمی کر کے اغواء کیا تو ان کے خون کے قطرے زمین کو سرخ رنگ میں رنگتے رہے، تب سے اب تک وہی خون کے قطرے ان کی نشانیاں رہیں۔ جب ان میں سے ایک کے والد بلوچ رہنما کو جیل میں اطلاع کی گئی تو اُس بلوچ رہنماء نے یہ کہتے ہوئے پرسہ لینے سے انکار کیا کہ سب بلوچ نوجوان میرے بیٹے ہیں میں ایک کے لیے ماتم کیوں کروں۔ آج کا دن اُسی بلوچ نوجوان کے نام جن کے مقبرے کا آج تک پتہ نہیں چل سکا۔ — یومِ بلوچ شھداء کے موقع پر لکھی گئی میر سفیر بلوچ کے تحریر سے اقتباس۔
❤️ 2

Comments