Baloch Students organization
Baloch Students organization
February 11, 2025 at 04:30 PM
چیرمین بی ایس او بالاچ قادر کا 21 فروری کو شہدائے جیونی کی مناسبت سے منعقد ہونے والے سیمینار کی سلسلے میں پیشکان،گنز،اور جیونی کا دوره چیرمین بی ایس او تنظیمی ساتھیوں کے همراه تشہیری پروگرام کا آغاز کردیا،مختلف جگہوں پر پمفلٹ تقسیم کیے۔ چیرمین بی ایس او نے شہدائے جیونی یاتگیری مراگش کی چوک کا دوره بھی کیا۔ آس موقع پر مرکزی جونیر جوائنٹ سیکریٹری ابوبکر کلانچی،سابق چیرمین جهانگیر منظور بلوچ،گوادر زون کے صدر ولید رمضان،جیونی زون کے صدرولید بلوچ،عصمت بلوچ و دیگر آن کے همراه تھے۔

Comments