
Baloch Students organization
February 17, 2025 at 02:31 PM
21 فروری ہمیں تاریخ کی بدترین سانحات کی یاد دلاتی ہے جہاں صرف پانی مانگنے پر لوگوں کو گولیوں سے چھلنی کیا گیا تھا، سانحہ جیونی بلوچستان میں بنیادی سماجی، سیاسی و انسانی حقوق کی پامالی کی زندہ مثال ہے جس کی نظیر کہیں نہیں ملتی۔
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تنظیمی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی شھدائے جیونی کی برسی پر تقریب کا انعقاد کریگی۔
• تاریخ: 21 فروری 2025 بروز جمعہ
• وقت: سہ پہر 3:00 بجے
• جگہ: شہدائے جیونی چوک، مین بازار جیونی
#rememberingjiwanimassacre
❤️
1