Panjtanpoint.com
Panjtanpoint.com
February 2, 2025 at 01:41 PM
*نہج البلاغہ حکمت 369* حکمت جناب امیر المؤمنین علی علیہ السلام *"ایک زمانہ"* *مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں* یَاْتِیْ عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ لَّا یَبْقٰى فِیْهِمْ مِنَ الْقُراٰنِ اِلَّا رَسْمُهٗ، وَ مِنَ الْاِسْلَامِ اِلَّا اسْمُهٗ لوگوں پر ایک ایسا دور آئے گا جب ان میں صرف قرآن کے نقوش اور اسلام کا صرف نام باقی رہ جائے گا

Comments