
Panjtanpoint.com
27 subscribers
About Panjtanpoint.com
Aiming to spread the message of AhlayBait (AS) as far as possible
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*نہج البلاغہ حکمت 3* حکمت جناب امیر المؤمنین علی علیہ السلام *"عیوب و محاسن"* *مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں* وَ الْفَقْرُ یُخْرِسُ الْفَطِنَ عَنْ حُجَّتِهٖ غربت مرد زیرک و دانا کی زبان کو دلائل کی قوت دکھانے سے عاجز بنا دیتی ہے

*بسم اللہ الرحمن الرحیم* السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ```سورۃ التوبۃ``` اَلَّذِیۡنَ یَلۡمِزُوۡنَ الۡمُطَّوِّعِیۡنَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ فِی الصَّدَقٰتِ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَجِدُوۡنَ اِلَّا جُہۡدَہُمۡ فَیَسۡخَرُوۡنَ مِنۡہُمۡ ؕ سَخِرَ اللّٰہُ مِنۡہُمۡ ۫ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ(79) ۷۹۔ جو لوگ ان مومنوں کا مذاق اڑاتے ہیں جو برضا و رغبت خیرات کرتے ہیں اور جنہیں اپنی محنت و مشقت کے سوا کچھ بھی میسر نہیں ان پر ہنستے بھی ہیں، اللہ ان کا مذاق اڑاتا ہے اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے۔

*بسم اللہ الرحمن الرحیم* السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ```سورۃ التوبۃ``` یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ کُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِیۡنَ(119) ۱۱۹۔ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ ۔

*بسم اللہ الرحمن الرحیم* السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ```سورۃ التوبۃ``` وَ قُلِ اعۡمَلُوۡا فَسَیَرَی اللّٰہُ عَمَلَکُمۡ وَ رَسُوۡلُہٗ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ؕ وَ سَتُرَدُّوۡنَ اِلٰی عٰلِمِ الۡغَیۡبِ وَ الشَّہَادَۃِ فَیُنَبِّئُکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ(105) ۱۰۵۔ اور کہدیجئے: لوگو! عمل کرو کہ تمہارے عمل کو عنقریب اللہ اور اس کا رسول اور مومنین دیکھیں گے اور پھر جلد ہی تمہیں غیب و شہود کے جاننے والے کی طرف پلٹا دیا جائے گا پھر وہ تمہیں بتا دے گا کہ تم کیا کرتے رہے ہو۔

*بسم اللہ الرحمن الرحیم* السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ```سورۃ التوبۃ``` اَلۡمُنٰفِقُوۡنَ وَ الۡمُنٰفِقٰتُ بَعۡضُہُمۡ مِّنۡۢ بَعۡضٍ ۘ یَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمُنۡکَرِ وَ یَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمَعۡرُوۡفِ وَ یَقۡبِضُوۡنَ اَیۡدِیَہُمۡ ؕ نَسُوا اللّٰہَ فَنَسِیَہُمۡ ؕ اِنَّ الۡمُنٰفِقِیۡنَ ہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ(67) ۶۷۔ منافق مرد اور عورتیں آپس میں ایک ہی ہیں، وہ برے کاموں کی ترغیب دیتے ہیں اور نیکی سے منع کرتے ہیں اور اپنے ہاتھ روکے رکھتے ہیں، انہوں نے اللہ کو بھلا دیا تو اللہ نے بھی انہیں بھلا دیا ہے، بے شک منافقین ہی فاسق ہیں۔

*نہج البلاغہ حکمت 3* حکمت جناب امیر المؤمنین علی علیہ السلام *"عیوب و محاسن"* *مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں* وَ الصَّبْرُ شَجَاعَۃٌ صبر شجاعت ہے

*بسم اللہ الرحمن الرحیم* السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ```سورۃ یونس``` *بسم اللہ الرحمن الرحیم* *بنام خدائے رحمن رحیم* وَ اِذَا مَسَّ الۡاِنۡسَانَ الضُّرُّ دَعَانَا لِجَنۡۢبِہٖۤ اَوۡ قَاعِدًا اَوۡ قَآئِمًا ۚ فَلَمَّا کَشَفۡنَا عَنۡہُ ضُرَّہٗ مَرَّ کَاَنۡ لَّمۡ یَدۡعُنَاۤ اِلٰی ضُرٍّ مَّسَّہٗ ؕ کَذٰلِکَ زُیِّنَ لِلۡمُسۡرِفِیۡنَ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ(12) ۱۲۔ اور انسان کو جب کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ لیٹے، بیٹھے اور کھڑے ہمیں پکارتا ہے پھر جب ہم اس سے تکلیف دور کر دیتے ہیں تو ایسا چل دیتا ہے گویا اس نے کسی تکلیف پر جو اسے پہنچی ہمیں پکارا ہی نہیں، حد سے تجاوز کرنے والوں کے لیے ان کے اعمال اسی طرح خوشنما بنا دیے گئے ہیں۔

*نہج البلاغہ حکمت 3* حکمت جناب امیر المؤمنین علی علیہ السلام *"عیوب و محاسن"* *مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں* وَ الزُّھْدُ ثَرْوَۃٌ دنیا سے بے تعلقی بڑی دولت ہے

*نہج البلاغہ حکمت 3* حکمت جناب امیر المؤمنین علی علیہ السلام *"عیوب و محاسن"* *مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں* اَلْبُخْلُ عَارٌ، وَ الْجُبْنُ مَنْقَصَةٌ بخل ننگ و عار ہے، اور بزدلی نقص و عیب ہے

*نہج البلاغہ حکمت 478* حکمت جناب امیر المؤمنین علی علیہ السلام *"تعلیم و تعلّم"* *مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں* مَاۤ اَخَذَ اللهُ عَلٰۤى اَهْلِ الْجَهْلِ اَنْ یَّتَعَلَّمُوْا حَتّٰۤى اَخَذَ عَلٰۤى اَهْلِ الْعِلْمِ اَنْ یُّعَلِّمُوْا. خداوند عالم نے جاہلوں سے اس وقت تک سیکھنے کا عہد نہیں لیا جب تک جاننے والوں سے یہ عہد نہیں لیا کہ وہ سکھانے میں دریغ نہ کریں۔