Panjtanpoint.com
Panjtanpoint.com
February 3, 2025 at 11:18 PM
*بسم اللہ الرحمن الرحیم* السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ```سورۃ النساء‎``` . *بسم اللہ الرحمن الرحیم* *بنام خدائے رحمن رحیم* وَ مَنۡ یَّقۡتُلۡ مُؤۡمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُہٗ جَہَنَّمُ خٰلِدًا فِیۡہَا وَ غَضِبَ اللّٰہُ عَلَیۡہِ وَ لَعَنَہٗ وَ اَعَدَّ لَہٗ عَذَابًا عَظِیۡمًا(93) ۹۳۔اور جو شخص کسی مومن کو عمداً قتل کر دے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اس پر اللہ کا غضب اور اس کی لعنت ہو گی اور ایسے شخص کے لیے اس نے ایک بڑا عذاب تیار کر رکھا ہے۔

Comments