Panjtanpoint.com
February 8, 2025 at 09:52 AM
*نہج البلاغہ حکمت 371*
حکمت جناب امیر المؤمنین علی علیہ السلام
*"اچھی اور بری صفتیں"*
*مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں*
وَ لَا مَعْقِلَ اَحْسَنُ مِنَ الْوَرَعِ
کوئی پناہ گاہ پرہیز گاری سے بہتر نہیں