Panjtanpoint.com
February 11, 2025 at 01:16 PM
*نہج البلاغہ حکمت 371*
حکمت جناب امیر المؤمنین علی علیہ السلام
*"اچھی اور بری صفتیں"*
*مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں*
وَ الْحِرْصُ وَ الْكِبْرُ وَ الْحَسَدُ دَوَاعٍ اِلَى التَّقَحُّمِ فِی الذُّنُوْبِ
حرص، تکبر اور حسد، گناہوں میں پھاند پڑنے کے محرکات ہیں