Panjtanpoint.com
Panjtanpoint.com
February 11, 2025 at 11:17 PM
*بسم اللہ الرحمن الرحیم* السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ```سورۃ النساء‎``` *بسم اللہ الرحمن الرحیم* *بنام خدائے رحمن رحیم* اِنۡ یَّشَاۡ یُذۡہِبۡکُمۡ اَیُّہَا النَّاسُ وَ یَاۡتِ بِاٰخَرِیۡنَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَلٰی ذٰلِکَ قَدِیۡرًا(133) ۱۳۳۔ اے لوگو! اگر اللہ چاہے تو تم سب کو فنا کر کے تمہاری جگہ دوسروں کو لے آئے اور اس بات پر تو اللہ خوب قدرت رکھتا ہے۔

Comments